سورة التکاثر - آیت 2
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہاں تک کہ تم قبروں تک پہنچ جاتے ہو۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس کا مطلب ہے کہ حصول کثرت کے لئے محنت کرتے کرتے، تمہیں موت آگئی، اور تم قبروں میں جا پہنچے۔