سورة القارعة - آیت 8

وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جس کے وزن ہلکے ہوں گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جس کی برائیاں نیکیوں پر غالب ہوں گی، اور برائیوں کا پلڑا بھاری اور نیکیوں کا ہلکا ہوگا۔