سورة العاديات - آیت 6

إِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ جواب قسم ہے۔ انسان سے مراد کافر، یعنی بعض افراد ہیں۔ كَنُودٌ بمعنی كَفُور، ناشکرا۔