سورة البينة - آیت 3

فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جن میں لکھے ہوئے ٹھوس احکام ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہاں كُتُبٌ سے مراد احکام دینیہ اور قَيِّمَةٌ، معتدل اور سیدھے۔