سورة البينة - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

* اس کا دوسرا نام سورۃ لم یکن بھی ہے۔ حدیث میں ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابی بن کعب (رض) سے فرمایا، الہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں سورۃ (لَمْ یَکُنِ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا) 98۔ البینہ :1) تجھے پڑھ کر سناؤں۔ حضرت ابی (رض) نے پوچھا، کیا اللہ نے آپ کے سامنے میرا نام لیا ہے آپ نے فرمایا،"ہاں"جس پر (مارے خوشی کے) حضرت ابی (رض) کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ (صحیح البخاری، تفسیر سورۃ لم یکن)