سورة العلق - آیت 16

نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس پیشانی کو جو جھوٹی اور بڑی خطاکار ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

(٥) پیشانی کی یہ صفات بطور مجاز ہیں، جھوٹی ہے اپنی بات میں، خطاکار ہے اپنے فعل میں۔