سورة العلق - آیت 10

عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب وہ نماز پڑھتا ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابوجہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔ عبدًا سے مراد نبی (ﷺ) ہیں۔