سورة الضحى - آیت 9

فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- بلکہ اس کے ساتھ نرمی واحسان کا معاملہ کر۔