سورة الليل - آیت 19

وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا اسے بدلہ دینا ہو

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی بدلہ اتارنے کے لیے خرچ نہ کرتا ہو۔