سورة الليل - آیت 17

وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور پرہیزگار کو جہنم سے دور رکھا جائے گا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جہنم سے دور رہے گا اور جنت میں داخل ہوگا۔