سورة الليل - آیت 15

لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نہیں داخل ہوگا اس میں مگر انتہائی بدبخت۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔