سورة الليل - آیت 9

وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اچھی بات کو جھٹلایا

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٩۔ ١ یا آخرت کی جزاء وسزا اور حساب و کتاب کا انکار کرے گا۔