سورة الليل - آیت 8

وَأَمَّا مَن بَخِلَ وَاسْتَغْنَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جس نے بخل کیا اور اپنے رب سے بے پرواہی کی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بے پرواہی کرے گا۔ - یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔