سورة الليل - آیت  5
							
						
					فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَاتَّقَىٰ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						جس نے اللہ کی راہ میں مال دیا اور اس کی نافرمانی سے بچتا رہا۔
								تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
							
							
							* یعنی خیر کے کاموں میں خرچ کرے گا اور محارم سے بچے گا۔