سورة الليل - آیت 2

وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور دن کی جب وہ روشن ہوجائے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی رات کا اندھیرا ختم اور دن کا اجالا پھیل جائے۔