سورة الليل - آیت 1

وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی افق پر چھا جائے جس سے دن کی روشنی ختم اور اندھیرا ہو جائے۔