سورة الفجر - آیت 24
يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ کہے گا کہ کاش میں نے اس زندگی کے لیے کوئی پیشگی سامان کیا ہوتا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ افسوس اور حسرت کا اظہار، اسی ندامت کا حصہ ہے جو اس روز فائدہ مند نہیں ہوگی۔