سورة الفجر - آیت 21
كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہرگز نہیں جب زمین کوٹ کوٹ کر برابر کردی جائے گی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یا تمہارا عمل ایسا نہیں ہونا چاہئے جو مذکور ہوا، کیوں کہ ایک وقت آنے والا ہے جب ۔۔۔