سورة الفجر - آیت 19

وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور میراث کا سارا مال کھا جاتے ہو۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جس طریقے سے بھی حاصل ہو، حلال طریقے سے یا حرام طریقے سے لَمَّا بمعنی جَمْعًا