سورة الفجر - آیت 1

َالْفَجْرِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

قسم ہے فجر کی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس سے مراد مطلق فجر ہے، کسی خاص دن کی فجر نہیں۔