سورة الغاشية - آیت 24

فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ اس کو بڑا عذاب دے گا

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١۔ ١ یعنی جہنم کا دائمی عذاب۔