سورة الغاشية - آیت 19

وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ انہیں کیسے نصب کیا گیا ہے؟

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٩۔ ١ یعنی کس طرح اس کو زمین پر میخوں کی طرح گاڑھ دیا تاکہ زمین حرکت نہ کرے، نیز ان میں جو معدنیات اور دیگر منافع ہیں وہ اس کے علاوہ ہیں۔