سورة الغاشية - آیت 1

هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا تمہیں اس چھا جانے والی قیامت کی خبر پہنچی ہے؟

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١۔ ١ غاشیہ سے مراد قیامت ہے، اس لئے کہ اس کی ہولناکیاں تمام مخلوق کو ڈھانک لیں گی۔