سورة الأعلى - آیت 5

فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر اس کو چور، چور اور سیاہ کردیا

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٥۔ ١ گھاس خشک ہوجائے تو اسے غثاء کہتے ہیں، احوی سیاہ کردیا۔