سورة البروج - آیت 18

فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

فرعون اور ثمود کے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ان پر جب میرا عذاب آیا اور میں نے انہیں اپنی گرفت میں لیا، جسے کوئی ٹال نہیں سکا۔