سورة البروج - آیت 15

ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

عرش کا مالک ہے اور بڑی شان والاہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٥۔ ١ یعنی تمام مخلوقات سے معظم اور بلند ہے اور عرش، جو سب سے اوپر ہے وہ اس کا مستقر ہے جیسا کہ صحابہ و تابعین اور محدثین کا عقیدہ ہے۔ المجید صاحب فضل و کرم۔