سورة البروج - آیت 5

النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان میں جلنے والے ایندھن کی آگ تھی

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٥۔ ١ یہ خندقیں کیا تھیں؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔