سورة البروج - آیت 2

وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس دن کی جس کا وعدہ دیا گیا ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٢۔ ١ اس سے مراد قیامت کا دن ہے۔