سورة الانشقاق - آیت 25
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
البتہ جو لوگ ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ان کے لیے نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔