سورة الانشقاق - آیت 23

وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حالانکہ جو کچھ یہ جمع کر رہے ہیں اللہ اسے خوب جانتا ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی تکذیب، یا جو افعال وہ چھپ کر کرتے ہیں۔