سورة الانشقاق - آیت 20
فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔