سورة الانشقاق - آیت 15

بَلَىٰ إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیوں نہیں اس کا رب اس کے اعمال دیکھ رہا تھا

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٥۔ ١ یعنی اس سے اس کا کوئی عمل چھپا ہوا نہیں تھا۔