سورة الانشقاق - آیت 1

إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب آسمان اپنے رب کے حکم سے پھٹ جائے گا

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١۔ ١ یعنی جب قیامت برپا ہوگی۔