سورة المطففين - آیت 15

كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہرگز نہیں بالیقین اس دن یہ اپنے رب کے دیدار سے محروم رکھے جائیں گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* ان کے برعکس اہل ایمان روئیت باری تعالیٰ سے مشرف ہوں گے۔