سورة الإنفطار - آیت 16

وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس سے ہرگز غائب نہیں ہوں گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی کبھی اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس سے غائب نہیں ہوں گے۔ بلکہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔