سورة الإنفطار - آیت 15

يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جس جزا وسزا کے دن کا وہ انکار کرتے تھے اسی دن جہنم میں اپنے اعمال کی پاداش میں داخل ہوں گے۔