سورة الإنفطار - آیت 15
يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی جس جزا وسزا کے دن کا وہ انکار کرتے تھے اسی دن جہنم میں اپنے اعمال کی پاداش میں داخل ہوں گے۔