سورة التكوير - آیت 28

لِمَن شَاءَ مِنكُمْ أَن يَسْتَقِيمَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تم میں سے ہر اس شخص کے لیے جو راہ راست پر چلنا چاہتا ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔