سورة التكوير - آیت 19
إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ ہر صورت ایک معزز رسول کا فرمان ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس لئے وہ اسے اللہ کی طرف لے کر آیا ہے۔ مراد حضرت جبرائیل (عليہ السلام) ہیں۔