سورة التكوير - آیت 9
بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہ وہ کس غلطی کے بدلے قتل گئی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اس طرح دراصل قاتل کو سرزنش کی جائے گی کیونکہ اصل مجرم تو وہی ہوگا نہ کہ موءدۃ جس سے بظاہر سوال ہوگا۔