سورة التكوير - آیت 9

بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کہ وہ کس غلطی کے بدلے قتل گئی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اس طرح دراصل قاتل کو سرزنش کی جائے گی کیونکہ اصل مجرم تو وہی ہوگا نہ کہ موءدۃ جس سے بظاہر سوال ہوگا۔