سورة التكوير - آیت 3

وَإِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جب پہاڑچلائے جائیں گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ہواؤں میں چلا دیا جائے گا اور وہ دھنی ہوئی روئی کی طرح اڑیں گے۔