سورة عبس - آیت 42
أُولَٰئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ کافر اور فاجر لوگ ہوں گے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اللہ کا، رسولوں کا اور قیامت کا انکار کرنے والے بھی تھے اور بدکردار اور بداطوار بھی۔ (اللَّهُمَّ! لا تَجْعَلْنَا مِنْهُمْ) ۔