سورة عبس - آیت 33

فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب کان بہرے کردینے والی آواز آئے گی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* قیامت کو صَاخَّةٌ (بہرا کر دینے والی) اس لئے کہا کہ وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔