سورة عبس - آیت 31

وَفَاكِهَةً وَأَبًّا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہر طرح کے پھل اور چارے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- أباً، وہ گھاس چارہ جو خود رو ہو اور جسے جانور کھاتے ہیں۔