سورة عبس - آیت 8

وَأَمَّا مَن جَاءَكَ يَسْعَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو خود آپ کے پاس دوڑا ہوا آتا ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٨۔ ١ اس بات کا طالب بن کر آتا ہے کہ تو خیر کی طرف اس کی رہنمائی کرے اور اسے واعظ نصیحت سے نوازے۔