سورة عبس - آیت 5

أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

لیکن جو شخص بے پروائی کرتا ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* ایمان سے اور اس علم سے جو تیرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ یا دوسرا ترجمہ ہے جو صاحب ثروت وغنا ہے۔