سورة عبس - آیت 2
أَن جَاءَهُ الْأَعْمَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہ ایک نابینا اس کے پاس آیا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* ابن ام مکتوم سے نبی (ﷺ) کے چہرے پر جو ناگواری کے اثرات ظاہر ہوئے، اسے عَبَسَ سے اور توجہی کو تَوَلَّىٰ سے تعبیر فرمایا۔