سورة النازعات - آیت 37
فَأَمَّا مَن طَغَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جس نے سرکشی کی تھی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی کفر ومعصیت میں حد سے تجاوز کیا ہوگا۔