سورة النازعات - آیت 21

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

مگر اس نے جھٹلا دیا اور انکار کیا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- لیکن ان دلائل ومعجزات کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوا اور تکذیب ونافرمانی کے راستے پر وہ گامزن رہا۔